T H E S U B L I M E [ A L - A L I Y ] Noun, Adjective, Name, Holy Quranic |
ا لَعَلییُّ ، { ارفع ، پّر جلال } احادیِث شریف کے علاوہ، قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مُقامات پر پایا جانے والا الّلہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَلنساء کی ۳۴ وں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ ارفع و اعلے۱ ہے ۔: اسی صِفاتی نام کی نُمائندگی کرنے والی درج ذیل آیت مُلاحظہ کیجئے:۔ سُورۃ ا لزخرف کی ۸۲ ویں، ا لَشوری کی ۵۱ ویں ، اور ا لَاّعلی کی پہلی آیت ۔ |