Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BEHAVIOURISM R
Report Error! | ایک نَفسیاتی اِصطلاح جو عمَل اور رَدِّ عمَل کے مُطالِعہ کے ذریعہ نَفسیات کو ظاہر کَرتا ہے |
2 | BEHAVIOURISM R Noun Report Error! | نفسیاتی اصطلاح جس سے مراد وہ طریقہ ہے جس میں کسی شخص کے خیالات جذبات اور ارادے سے قطع نظر صرف اُس کے رویے کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
3 | BEHAVIOURISM R Noun Report Error! | کرداريت ۔ دہريت ۔ بيوہاريت ۔ |
4 | BEHAVIOURISM R Noun Report Error! | کرداریت ۔ نفسیات کا نظریہ کردار ۔ اِس نظریہ کے عِلم برداروں کا خیال ہے کہ ماہِرین نفسیات کو حقائق کا جائزہ لینے کے بعد اِس طرح تجربے کی کوشِش کرنی چاہیۓ ۔ |