Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BERBER R Noun, Adjective Report Error! | شُمالی افریقہ کے مُقامی ، بیشتر مُسلمان قبیلے کا فرد ۔ اِن کی زُبان ۔ |
2 | BERBERIA R Noun Report Error! | استسقا کی قسم کی بیماری جو پاوں کو مفلوج کر دیتی ہے ۔ |
3 | BERBERINE ( C20 H19NO5) R
Report Error! | بیر بیرین ۔ ایک حل پزیر قلمی الکائیڈ ۔ نقطہ پگھلاﺅ 145 سینٹی گریڈ اس کے سلفیٹ یا ہائیڈ روکلورائیڈ ادویات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
4 | BERBERIS AQUEFOLIUM R Noun Report Error! | پہاڑی انگور |
5 | BERBERIS ARISTATA R Noun Report Error! | زرچ کشمال سوملو دارہلد |