Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | COUNTY R Noun Report Error! | ضلع ، علاقہ ، باشندگان ضلع ، اہل ضلع ۔ |
2 | COUNTY R Noun Report Error! | کاوٴنٹی ۔ امریکا کی کسی بھی ریاست میں سب سے بڑی انتظامی وحدت ۔ اہل ضلع ۔ کاوٴنٹی میں رہنے والے لوگ ۔ |
3 | COUNTY R Noun Report Error! | کاونٹی ۔ برطانوی ضلع |
4 | COUNTY AGENT R Noun Report Error! | کاوٴنٹی ایجنٹ ۔ دیہی گُماشتہ ۔ امریکا میں ایک سرکاری ملازم جو دیہی علاقوں میں جا کر کسانوں کو تعلیم و تربیّت دیتا ہے ۔ |
5 | COUNTY COURT R
Report Error! | انگلستان کی عدالتِ ادنی |