Urdu English Dictionary

 
34 result(s) found for the word 'DIGITAL' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 DIGITAL R
Noun
Report Error!
( تمسخرانہ ) انگلی ۔ انگشت ۔ پیانو یا آرگن باجے کا پردہ ۔ عنکبوت کے پامحسہ کا آخری جوڑ ۔
2 DIGITAL R
Adjective
Report Error!
انگلی کا۔ اَنگُشتی۔ اصبعی۔ عدد سے متعلّق۔ انگلی سے مشابہ۔
3 DIGITAL R
Adjective
Report Error!
ڈیجیٹل ۔ ۱ ۔ ہندسوں اعداد کی بنیاد یا ان کے اظہار کا تعلق ۔ ۲ ۔ کمپیوٹنگ میں استعمال میں بائزی کے مماثل اگرچہ معنوں میں ایسا نہیں ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ جن کمپیوٹرز سے واقف ہیں وہ ثنائی ہندسوں بٹس ۰ اور ۱ کے مختلف کمبینیشنز میں کوڈ کی ہوئی معلومات کو پروسیس کرتے ہیں ۔
4 DIGITAL ARTERY R
Noun
Report Error!
انگشتی شیریان ۔
5 DIGITAL COMPUTER R
Noun
Report Error!
ایسا حاسبہ جس میں مرموز ہندسوں کے استعمال سے کسی مسئلے کے جملہ متغیرات کو ظاہر کرنے کے لیے ۔ عددی حِساب کار ۔

34 Search Results Found for 'DIGITAL':

[1]  2  3  4  5  6  7  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word DIGITAL




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google