Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DOPING R Noun Report Error! | کسی خالص بِلور میں شامل آلایش جو مطلُوبہ برقی خواص پیدا کر سکے خصوصاً لیزر کے لیے بِلّوروں اور نیم مُوصلوں میں ۔ |
2 | DOPING R
Report Error! | ڈوپنگ ۔ ایک ٹھوس میں آلودگیوں کی موجودگی سے برقی مقناطیسی یا دوسرے خواص میں تبدیلی آجاتی ہے مثلا B کی موجودگی میں Si ایک مفید موصل بن جاتا ہے ۔ |
3 | doping the addition of donors or acceeptors to a semiconductor to produce an extrinsic semiconductor R Phrase Report Error! | ڈوپنگ ، کوئی خاص خصوصیت حاصل کرنے کے لیے نیم موصل میں نا خالصیت کی تھوڑی سی مقدار کا اضافہ ۔ |