Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | FUSEE R Noun Report Error! | فیوزی ۔ شِتابہ ۔ فتیلہ ۔ دیا سلائی ۔ مَخروتی پہیہ ۔ |
982 | FUSEL OIL R Noun Report Error! | مُتعدہ الکوحلوں کا آمیزہ جو پینے کی الکوحل سے مُختَلِف ہوتا ہے ۔ |
983 | FUSEL OIL R
Report Error! | دارو تیل ۔ بیوٹانول اور آئسو امائل الکوحل اور دیگر نامیاتی مادوں کا مکسچر ۔ اس مائع کی بو اور ذائقہ ناخوشگوار ہوتا ہے ۔ تخمیر سے بننے والے الکوحل کی کشید کی ضمنی پیداوار ہے ۔ |
984 | FUSEL OIL R Noun Report Error! | دارُو تیل ۔ ایک کٹیلا روغنی زہریلا سیّال ۔ ایمائل الکوحل والا سیّال ۔ |
985 | FUSELAGE R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کا وہ حِصَّہ جِس کے اندر لوگ بیٹھتے ہیں اور سامان وغیرہ رکھا جاتا ہے ۔ |