Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | GENOTYPE R Adjective Report Error! | جینو ٹائپ ۔ نسلی نوع ۔ ایسے اجسام جو ایک جیسی جینیاتی ساخت رکھتے ہوں ۔ نوع جسے مخصوص قرار دیا جائے ۔ اپنی بنیادی خصوصیات کے حوالے سے ۔ |
2 | GENOTYPE R Noun Report Error! | نَسلی نُمائندہ ۔ کِسی فرد میں موروثی خصُوصیات کا مَجمُوعہ ۔ نَسلی نوع ۔ ایک قِسم کی نوع ۔ |
3 | GENOTYPE R Noun Report Error! | نَسلی نُوع ۔ فَرد کی تَوارثی خَصُوصیات ۔ فَرد کی وِرثَہ میں مِلی ہُوئی خَصُوصیات |
4 | GENOTYPE R Noun Report Error! | کسی فرد کے کروموسومز پر موجود وراثتی خصوصیات ۔ |
5 | GENOTYPE R Adjective Report Error! | کسی فرد میں موروثی خصوصیات کا مجموعہ ۔ |