Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | GERUND R Noun Report Error! | اسمِ مَصدر ۔ لاطینی میں مَصدر کی ایک شکل جو واحد کے لیے بطور اِسم اِستعمال ہوتی ہے ۔ انگریزی میں مَصدر کی مُماثِل شکل جِس میں آئی این جی ہو اور بطور اِسم اِستعمال ہو ۔ |
2 | GERUND GRINDER R Noun Report Error! | لاطینی قواعد کا معلم ۔ ملا ۔ |
3 | GERUNDIAL R Adjective Report Error! | مُتعلق بہ اسم مصدر ۔ |
4 | GERUNDIVAL R Adjective Report Error! | اسم مصدر سے متعلق ۔ |
5 | GERUNDIVE R Adjective Report Error! | اسمِ مَصدر کے مُشابہ ۔ لاطینی اسمِ مَصدر کی صِفتِ فعلی ۔ اسمِ مَصدر کا ۔ اسمِ مَصدر سا ۔ |