Urdu English Dictionary

 
5 result(s) found for the word 'OESTROGEN' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 OESTROGEN R
Noun, Adjective
Report Error!
آسٹروجن ۔ حاملہ عورت کی بیضہ دانیوں میں موجود ہارمونوں میں سے اولسٹرون ۔ اوٹس ٹری اول اور اوٹس ٹراڈی اول متواتر خارج ہوتے رہتے ہیں ۔ اور دوران حمل یہ اخراج بتدریج بڑھتا چلا جاتا ہے ۔
2 OESTROGEN R
Noun
Report Error!
ہارمُون اوسٹراڈیول ۔ دَماغی غَدُود ایف ایس ایچ ہارمُون بَناتے ہَیں جو رحَم کے خُسیوں پَر اثَر انداز ہوتا ہے اور اِس کے کُچھ خُلیے ایسٹروجَن ہارمُون بَناتے ہَیں جِس کا کام رحَم کی اندرُونی تہ کو دَبیز کَرنا اور پھَیلانا ہے ۔ اِس سے چھاتیاں بھی بَڑھتی ہَیں ۔ اِس ہارمُون کا ایک جُفرَہ اوسٹرادیول ہے
3 OESTROGEN R
Adjective
Report Error!
عورت کی بیضہ دانیوں میں موجود نارمون اولسٹرون اولسٹری اول اوئس ترادی اول حاملہ عورت کے پیشاب میں دوران حمل اس قسم کی رطوبت برابر خارج ہوتی رہتی ہے ۔
4 oestrogen (us estrgoen) R
Phrase
Report Error!
مادہ یا عورت کی بیضہ دانی میں موجود ہارمون ، اوئسڑون ، اوئسڑول : ایک قسم کی رطوبت جو حاملہ مادہ کے پیشاپ میں خارج ہوتی ہے ۔ مہریوں کی مادہ میں پائی جانے والی ایک کیفیت ۔
5 OESTROGEN ESTROGENS R

Report Error!
ایسٹروجن ۔ ایک نسوانی جنسی غدودی ہارمون ۔





Your comments/feedback/correction/thoughts for word OESTROGEN




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google