Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PFEASANTRY R Adjective Report Error! | فیزنٹری ۔ فیزینٹ کا بہت بڑا پنجرہ یا احاطہ ۔ |
2 | PFEIFFER EFFECT R
Report Error! | فائیفر ایفیکٹ ۔ بصری طور پر فعال مادے کے محلول کی گردش میں آنے والی تبدیلی جو ایک غیر متشاکل مرکب کے ریسمک مکسچر کے اضافے سے جنم لیتی ہے ۔ |
3 | PFENNIG R Noun Report Error! | ایک جرمن سِکّہ ۔ مارک کا سواں حِصَّہ ۔ |