Urdu English Dictionary

 
5 result(s) found for the word 'PHAGOCYTE' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 phagocyte R
Phrase
Report Error!
اکالہ ، فیگو سائٹ ، سفید جسمیے : ایک خونی خلیہ خصوصاً لیکوسائیٹ جو کسی بیرونی ذرے یا جرثومے کو نگل سکتا ہے ۔ یہ خلیات انسان کے خون میں موجود ہوتے ہیں ۔
2 PHAGOCYTE R
Noun
Report Error!
خون کا جسمیہ جو متعدی جراثیم سے مخفوظ رکھتا ہے ۔
3 PHAGOCYTE R
Adjective
Report Error!
خون کا ایک جسمیہ جو متعدی جراثیم سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
4 PHAGOCYTE R
Noun
Report Error!
اکالہ ۔ اکال خلیہ ۔ خارجی مواد ۔
5 PHAGOCYTES R
Adjective
Report Error!
فیگوسائٹ ۔ اکال خلیہ ۔ خون کے سفید ذرات کی ایک قسم جو بیکٹیریا اور دیگر نقصان دہ خارجی مادوں کو محصور کر کے جذب کر لیتی ہے ۔ اکال خلیہ ۔





Your comments/feedback/correction/thoughts for word PHAGOCYTE




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google