Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | SFERICS R Noun Report Error! | ایک بَرقیایت آلہ جو فِضائی بَرقی تغیرات کا اندازہ لگا لیتا ہے اور اس کی مدد سے طُوفانوں کے بارے میں پیش گوئی کی جا سکتی ہے ۔ |
2 | SFFICIENT TIME R Noun Report Error! | کافی مہلت ، کافی وقت ۔ |
3 | SFORZANDO R Noun Report Error! | زور سے ۔ قوت سے ۔ فوری قوت سے ۔ |
4 | SFORZANDO R Adjective, Adverb Report Error! | زور سے ۔ زور دے کَر ۔ سازندے کو یہ اِشارہ کہ زور کے ساتھ ۔ |
5 | SFUMATO R Noun Report Error! | ہلکا خاکہ ۔ دھندلا خاکہ ۔ |