Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | UGARITIC R Adjective Report Error! | مُلک شام میں اوگرَتی یا اوگرَت کے قَدیم شہر ، قَوم یا زُبان کی خَصُوصیات کا حامِل ۔ اِن کے مُتعَلّق ۔ |
2 | UGH R Noun, Interjection Report Error! | اُہ ۔ کھانسنے کی آواز ۔ (۲) (فجائیہ) (نفرت ، کراہت اور خوف کے موقع پر) |
3 | UGH R Interjection Report Error! | اوہ ۔ خوف ، جھِجھَک ، نَفرَت یا اِس سے مِلتی جُلتی کیفیت کا اِظہار ۔ اکثَر جھُرجھُری کے ساتھ ۔ |
4 | UGLI R Noun Report Error! | موٹے چھلکے والا گول پیوندی لیمون جس کا رنگ سبز اور زرد ہوتا ہے ۔ |
5 | UGLI FRUIT R Noun Report Error! | ایک دو غلا لیمونی پھل جو چکوترے اور نارنگی کے پیوند سے حاصل کیا گیا ہے ۔ اس کے چھلکے پر ہرے اور پیلے دھبے ہوتے ہیں ۔ |