Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | UICER R Adjective Report Error! | زخم ۔ ناسور ۔ جسم کے کسی حصہ میں اندرونی یا بیرونی طور پر زخم یا ناسور کا ہونا جس کی متعدد کیفیات ہیں ۔ |
2 | UIGUR R Noun Report Error! | مشرقی شاخ کے تُرک جو وسطی ایشیا میں آٹھویں صدی سے بارھویں صدی تک ممتاز رہے ۔ ایگور ۔ (۲) مشرقی ترکوں کی زبان ۔ |
3 | UIGUR R Adjective Report Error! | مشرقی شاخ کے ترکوں کا یا اُن سے متعلق ۔ |
4 | UIGUREAN/-UIGURIAN/-UIGURIC R Adjective Report Error! | مشرقی شاخ کے ترکوں کا یا اُن سے متعلق ۔ |
5 | UILAGE COM R Adjective Report Error! | سیال کی وہ مقدار جو کسی پیپے یا ڈرم کے پورا بھر جانے میں باقی ہو جب کہ یہ کمی سیال کے بہہ جانے یا بخارات بن کر اڑ جانے یا استعمال سے پیدا ہوئی ہو کمی ۔ |