Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | UV R
Report Error! | الٹرا وائلٹ کا مخفف ۔ بالائے بنفشی ۔ |
2 | UVA R Noun Report Error! | (نباتیات) ایک منہ بند گودے دار پھل ۔ انگور کے جیسا ایک پھل ۔ انگور ۔ |
3 | UVA GRASS R Noun Report Error! | امریکا کے منطقہء حارہ کی گھاس کی ایک قسم ۔ جو بہت مرصع ہوتی ہے اور اُس کی لمبائی ۳۰ فٹ یا اس سے بھی زیادہ ہوتی ہے ۔ |
4 | UVA URSI R Noun Report Error! | بیر بیری ۔ ایک قسم کا گودے دار پھل۔ |
5 | UVARIA LONGIFOLIA R Noun Report Error! | دیوادارو ، اشوک |