Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | We didn\'t live long in america, did we?
R Phrase Report Error! | ہم امریکا میں زیادہ نہیں رہے، رہے کیا؟
|
387 | We didn\'t live long in lahore, did we?
R Phrase Report Error! | ہم لاہور میں زیادہ نہیں رہے، رہے کیا؟
|
388 | We dispersed them in groups over the earth, some righteous, some otherwise; and We tried them with good things and bad, that they may haply turn back[Q 7-168] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے ان کو جماعت جماعت کرکے ملک میں منتشر کر دیا۔ بعض ان میں سے نیکوکار ہیں اور بعض اور طرح کے (یعنی بدکار) اور ہم آسائشوں، تکلیفوں (دونوں) سے ان کی آزمائش کرتے رہے تاکہ (ہماری طرف) رجوع کریں |
389 | We distinguished them for the distinct remembrance of the abode (of the Hereafter).[Q 38-46] R Holy Quranic Report Error! | ہم نے ان کو ایک (صفت) خاص (آخرت کے) گھر کی یاد سے ممتاز کیا تھا
|
390 | We divided them into twelve (different) tribes. When his people asked for water, We said to Moses: \"Strike the rock with your staff;\" and behold, twelve springs of water gushed forth, so that each of the tribes had a place of its own to drink; and We ma R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے ان کو (یعنی بنی اسرائیل کو) الگ الگ کرکے بارہ قبیلے (اور) بڑی بڑی جماعتیں بنا دیا۔ اور جب موسیٰ سے ان کی قوم نے پانی طلب کیا تو ہم نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ اپنی لاٹھی پتھر پر مار دو۔ تو اس میں سے بارہ چشمے پھوٹ نکلے۔ اور سب لوگوں نے اپنا اپنا گھاٹ معلوم کرلیا۔ اور ہم نے ان (کے سروں) پر بادل کو سائبان بنائے رکھا اور ان پر من وسلویٰ اتارتے رہے۔ اور (ان سے کہا کہ) جو پاکیزہ چیزیں ہم تمہیں دیتے ہیں انہیں کھاؤ۔ اور ان لوگوں نے ہمارا کچھ نقصان نہیں کیا بلکہ (جو) نقصان کیا اپنا ہی کیا |