Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | AMYLASE R Noun Report Error! | وہ اینزائم جو نشاستوں کو شکر میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
2 | AMYLASE R Noun Report Error! | اميلاس ۔ نَشاستے کو شَکَر ميں بَدَل ڈالنے والا کوئی خامرَہ ۔ |
3 | AMYLASE R
Report Error! | حَیوانی ، نَباتی و جَراثیمی خُلیوں سے پَیدا ہونے والا امائی لیز یا خامرَہ ۔ ایک خامرَہ جو نَشاستَہ کو شَکَّر میں تَبدیل کرتا ہے ۔ |
4 | AMYLASE R Greek, L. Quod Vide Report Error! | ایک خامرہ جو نشاستہ کو شَکَّر میں تَبدیل کرتا ہے ۔ |
5 | AMYLASES R
Report Error! | امائلیسز ۔ اینزائمز کا ایک گروپ جو نشاستہ اور گلائیکوجن کو شکروں میں تبدیل کرتا ہے ۔ ممالیہ جانوروں میں یہ اینزايمز پائے جاتے ہیں ۔ |