Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DINOSAUR R Noun Report Error! | دینا صور۔ مہیب سُوسمار۔ |
2 | DINOSAUR R Adjective Report Error! | ڈائنوسار ۔ کوہ ارض کا قدیم اور معدوم حیوان ۔ یہ میسوزوئیک دور میں پروان چڑھا ۔ اور ایوسیس دور میں معدوم ہوا ۔ زیادہ تر انواع دیوہیکل اور قوی الجثہ تھیں ۔ |
3 | dinosaur a major and diverse group of extinct vertebrates descended from ances tral reptiles comprising two main orders prithiscia and saurischia differentiated by the arrangement of bones in the pelvic girdle R Phrase Report Error! | ڈائینو سار ، دینارصور ، مہیب سوسمار ، عظیم البحثہ ، چھپکی نما رینگنے والا جانور جو اب ناپید ہو چکا ہے رینگنے والے جانورں کے ایک گروہ میں سے کوئی جن میں سے بعض گوشت خور اور بعض سبزی خور ہوتے تھے اور سب سے بڑی نوع کا وزن ۴۰ یا ۵۰ ٹن ہوتا تھا ۔ |
4 | DINOSAURIAN R Adjective Report Error! | مہیب سوسماری۔ |
5 | DINOSAURIC R Adjective Report Error! | مہیب سوسمار ۔ عظیم ۔ بہت بڑا ۔ |