Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | FLOCCULATION R
Report Error! | گالا سازی ۔ باریک منقسم ذرات کا بڑے مادے کے ذرات میں جمنا ۔ یہ عمل لسونتی محلول کے کسی الیکٹرو لائٹ کی وجہ سے رسوب بننے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس عمل کے لیے شامل کیا جانے والا الیکٹرولائٹ عامل گالا سازی کہلاتا ہے ۔ |
2 | FLOCCULATION R
Report Error! | گالا سازی ۔ معلق ذرات ہاہم مل کر محلول میں نظر آنے لگتے ہیں ۔ |
3 | FLOCCULATION R Noun Report Error! | کولائڈل ذرات کا محلول میں آپس میں مل کر گچھے بنانا خون آب میں مختلف نمک مثلا سونا ، تھائمول ، سیفالن یا کولسٹرول ملایا جاتا ہے ۔ |
4 | FLOCCULATION R Noun Report Error! | گالا سازی ۔ مُعَلَّق ذَرَّات باہم مِل کَر محلُول میں نَظَر آنے لَگتے ہَیں |
5 | FLOCCULATION TEST SERUM R Noun Report Error! | خون آب میں مختلف نمک مثلا سونا ، تھائمول ، سیفالن یا کولسٹرول ملایا جاتا ہے جو ابنارمل پروٹین کی موجودگی میں دھندلا ہٹ پیدا کر دیتے ہیں اور یہ جگر کے بیمار خلیوں کی موجودگی کی علامت ہے |