Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | IMPOTENT R Adjective Report Error! | نامرد ۔ عنین ۔ ناتواں ۔ جو جِسمانی قُوَّت سے محروم ہو ۔ کم اِستعداد ۔ کمزور ۔ |
2 | IMPOTENT R Adjective Report Error! | ضیعف ، ناتواں ، کمزور ، مجبور ، نامرد ، رجولیت سے محروم ۔ |
3 | IMPOTENT R Noun Report Error! | نامَرد ۔ قُوَّتِ مَردانَہ کا نہ ہونا یا کَم ہونا ۔ عُضو تَناسَل اور خُصیوں میں پَیدائشی نُقص ۔ مَنی کا نہ ہونا ۔ سپَرم کا پُختہ نہ ہونا |
4 | IMPOTENT R
Report Error! | بے بس ، کمزور ۔ |
5 | IMPOTENTLY R Adverb Report Error! | ناتوانی سے ۔ نامردی سے ۔ عنین پَن سے ۔ ضُعف سے ۔ |