Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | INTELLIGENCE R Noun Report Error! | انٹیلی جنس ۔ ۱ ۔ ہارڈوئیر کی انفارمیشن پروسیس کرنے کی قابلیت ۔ ۲ ۔ پروگرام کی اپنے انوائر نمنٹ کی دیکھ بھال کرنے اور مطلوبہ حالت کے حصول کے لیے مناسب ایکشنز انجام دینے کی قابلیت ۔ |
7 | INTELLIGENCE BUREAU R Noun Report Error! | سراغرسانی کا دفتر ۔ |
8 | INTELLIGENCE DEPARTMENT R Noun Report Error! | خُفیہ اطلاعات اکٹھی کرنے والا مخصوص محکمہ بالخصوص فوج کے لیے ۔ |
9 | INTELLIGENCE DEPARTMENT R Noun, Adjective Report Error! | محکمہء سراغ رسانی ۔ |
10 | INTELLIGENCE QUOTIENT R Noun Report Error! | مِقیاس ذہانت ۔ شرح ذہانَت ۔ کسر فِہَم ۔ کَسر ذہانت ۔ |