Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | LAYOUT R Noun Report Error! | لے آئوٹ ۔ ایک ڈاکیومنٹ سسٹم کا مجموعی پلان یا ڈیزائن ۔ پروگرامنگ میں ان پٹ اور آئوٹ پٹ کی ترتیب اور تسلسل ۔ کمپیوٹر ڈیزائن سرکٹس اور سسٹم کے دوسرے اجزاء کی ترتیب ۔ |
2 | LAYOUT R Noun Report Error! | وَضع قَطع ۔ رُوپ بَندی ۔ وَضع کاری ۔ تَرتيب ۔ خاکَہ بَندی ۔ |
3 | LAYOUT ADVTG R Adjective Report Error! | سازو سامان کی ترتیب جیسے کسی دفتر میں یا دکان میں وضع قطع روپ بندی وضع کاری ترتیب خاکہ بندی خاکہ یا ترتیب جیسے کسی اخبار کی کوئی مقام یا ادارہ ڈھانچہ خرچ ۔ |