Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | MENSTRUATION R Adjective Report Error! | مینسچوریشن مینسز ۔ حیض ۔ انسانوں اور بندروں کی مادہ کے رحم کی دیواروں سے ہر ماہ خون اور رطوبت کا اخراج ۔ ایام حیض کے دوران چار سے پانچ دنوں تک خواتین میں زرخیزی نہیں ہوتی ۔ |
2 | MENSTRUATION R Noun Report Error! | ماہواری ۱۳ سال سے ۴۵ سال کی عمر تک عموما آتی ہے حمل کے دوران یہ باقاعدگی منقطع ہوجاتی ہے ۔ |
3 | MENSTRUATION R Verb Report Error! | ماہواری ہونا ۔ |
4 | MENSTRUATION VICARIOUS
R Noun Report Error! | حیض عوضی ، رحم کے علاوہ کسی اور عضو جسمانی سے حیض آنا |
5 | MENSTRUATION,MENSES PERIOD R Noun Report Error! | حیض ۔ طمث ۔ ماہواری ۔ حیض کا عمل یا اِس کی مُدّت |