Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | physics R Phrase Report Error! | طبیعیات: مادہ اور توانائی کی خصوصیات کا مطالعہ ۔ فزکس کے کلیات اور اصولوں کے ذریعے مختلف اعمال کے درمیان تعلق معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ یہ ایک مقداری سائنس ہے ۔ اس میں وقت ، فاصلہ اور مادہ کی پیمائش بنیادی حیثیت رکھتی ہے ۔ |
2 | PHYSICS R Adjective Report Error! | فزکس ۔ طبیعات ۔ فطری فلسفہ ۔ مادہ اور توانائی کے خواص سے متعلق سائنس ۔ |
3 | PHYSICS R Noun Report Error! | طبیعیات ۔ سائنس کی وہ شاخ جو مادّے کی توانائی اور حرکَت کے قوانین اور اِن کے خواص کے مابین مُطالِعہ کَرتی ہے |
4 | PHYSICS R Adverb Report Error! | طبیعات طبعئی علم طبیعات کے متعلق ۔ |
5 | PHYSICS R Adjective Report Error! | مادہ اور توانائی کی خصوصیات کا مطالعہ ۔ |