Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PSYCHOANALYSIS R Noun Report Error! | نفسیاتی یا ذہنی تجزیہ ، تحلیل نفسی ، اس میں مریض کے ماضی کے عوارض و حالات سے نتیجہ اخذ کر کے کر کے اس کے امراض ذھنی کی نشاندھی کی جاتی ہے ۔ |
2 | PSYCHOANALYSIS R Adjective Report Error! | کسی شخص کے تحت الشعوری خیالات کا مطالعہ یا تجزیہ کرنے کا طریقہ ۔ |
3 | PSYCHOANALYSIS R Noun Report Error! | تحلیل نفسی ۔ نفسی تجزیہ ۔ کسی فرد کے تحت الشعوری خیالات کا مطالعہ یا تجزیہ کرنے کا طریقہ ۔ |