40 result(s) found for the word
'sage' :
Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | SAGE R Adjective Report Error! | ساج ۔ چھوٹی سی جھاڑی ۔ دو برگہ اور دو فلقی پودا ۔ بحر روم کے علاقہ سے تعلق رکھتا ہے ۔ زیبائش کے لیے اگایا جاتا ہے ۔ اس کے پتوں اور چھوٹے خوشوں سے تیل حاصل کرتے ہیں ۔ جو خوشبووں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2 | SAGE R Noun Report Error! | ساج ۔ ایک قسم کا خوشبودار پودا جس کی پتیاں بھوری سبز ہوتی ہیں اور عام طور پر پکانے کے کام آتی ہیں ۔ |
3 | SAGE R Adjective Report Error! | دانا ۔ عاقل ۔ سنجیدہ ۔ |
4 | SAGE R
Report Error! | سيج ، ولی ۔ اللہ کا پيارا ۔ نيک و کار ۔ متقی۔ |
5 | SAGE R
Report Error! | عقلمند ۔ |
40 Search Results Found for '
sage':
[1] 2 3 4 5 6 7 8
Your comments/feedback/correction/thoughts for word sage