Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | SHE THAT DISPUTETH [ AL- MUJAADILAH ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَمُجادلۃ، قُرانِ پاک کی اٹھاونویں [ ۵۸ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت ہے۔ مُحمد مردُوک پِکتھال کی رائے میں اِس سُورۃ کا نزُول ۳۳ ویں سُورۃ سے پہلے تسلیم کیا جانا چاہیئے کیونکہ اپنی بیویویں سے علیحدگی کا یہی طریق اور حوالہ ۳۳ ویں سُورۃ میں موجُود ہے۔ اس سُورۃ کا زمانہ نزول ۴ اور ۵ ہجری کے درمیان ہے۔ تاہم بعض مکاتیبِ فکر کی رائے میں ۵ ویں اور ۷ ویں صدی ھجری کے درمیان ہے۔ یہ سُورۃ۲۲ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1272 | SHE THAT IS TO BE EXAMINED [ AL-MUMTAHANAH ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَلمُمَّتّحَنۃ ، قُرانِ پاک کی ساٹھویں [ ۶۰ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں [ ۲۸ ] سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کا پسِ منظر ہے۔ یہ سُورۃ آٹھویں صدی ہجری میں مدینہ شریف میں ٰنازل ہُوئی اور ۱۳ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1273 | She then told her neighbours that she took narcotics only to become a part of the youth culture
R Phrase Report Error! | اپنے ہمسایوں کو بتایا کرتی تھی کہ وہ جوان لوگوں کا حصہ بننے کے لئے نشہ کرتی تھی |
1274 | she things that lucy must have managed to live with him even if she had to face some hardship
R Phrase Report Error! | اس کے خیال میں لوسی کو مشکلات کے باوجود اپنے خاوند کے ساتھ رہنے کی کوشش کرنا چاہئے تھی
|
1275 | She think of large drawing rooms, graceful pieces of furniture and perfumed apartments for evening chats with her friends
R Phrase Report Error! | وہ گھر میں بڑے ڈرائنگ روم، عمدہ فرنیچر اور معطر کمروں کے متعلق سوچتی ھے اور شام کو دوستوں کے ساتھ خوش گپیوں میں شریک ہونے کا تصور کرتی ھے
|