Sr. | English Words | Urdu Words |
1731 | SHEA R Noun Report Error! | شیہ ۔ ایک قسم کا پودا جو افریقہ کے مغربی علاقوں میں ہوتا ہے ۔ |
1732 | SHEA R Noun Report Error! | ایک خاص قِسم کا درخت جس میں بڑے چکنائی بھرے جوز لگتے ہیں ۔ |
1733 | SHEA BUTTER R Noun Report Error! | شی نام کے ایک افریقی دَرَخت کے بیجوں سے حاصِل ہونے والی سخت چربی ۔ |
1734 | SHEA STEEL R Noun Report Error! | ایک خاص قسم کا فولاد جس سے قینچیاں یا دوسرے کاٹنے کے اوزار بناۓ جاتے ہیں ۔ |
1735 | SHEA TREE R Noun Report Error! | شی کا درخت ۔ ایک درخت جو افریقہ میں ہوتا ہے اس کے بیج میں سے مکھن سا مواد حاصل ہوتا ہے ۔ |