Sr. | English Words | Urdu Words |
1966 | SHEET FEEDER R Noun Report Error! | شیٹ فیڈر ۔ ایک ڈیوائس جو کاغذ کے گٹھے کو قبول کرتا اور پرنٹر میں ایک کے بعد ایک صفحہ بھیجتا ہے ۔ |
1967 | SHEET GLASS R Noun Report Error! | بھٹی سے نِکالے ہوۓ چوڑے اور گرم شیشے کی پٹی سے کاٹی گئی چادریں ۔ |
1968 | SHEET GLASS R Noun Report Error! | چادری شیشہ |
1969 | SHEET ICE R Noun Report Error! | برف کی چادر جو سطح آب کے جم جانے سے بن جاتی ہے ۔ |
1970 | SHEET LIGHTENING R Noun Report Error! | بجلی کی چادر جو آسمان پر دور تک پھیلی ہوئی نظر آۓ ۔ |