Sr. | English Words | Urdu Words |
2066 | SHELL R Verb, Idiom Report Error! | چھیلنا ۔ چھلکا اُتارنا ۔ بیج یا موتی نکالنا۔ |
2067 | SHELL R Verb Report Error! | دانہ کو بال سے نکالنا ۔ |
2068 | SHELL R Noun Report Error! | تانت ۔ نائیلون کے بال کا چھوٹا سا ٹُکڑا جِس کے ذریعے مچھلی پکڑنے کے کانٹے کو ڈوری سے باندھا ہوتا ہے ۔ |
2069 | SHELL R Noun Report Error! | خول ۔ گھونگھا ۔ کسی سیپ دار جاندار کا بیرونی خول ۔ وہ مواد جس سے وہ خول بنا ہُوا ہو ۔ |
2070 | SHELL R Adjective Report Error! | شیل ۔ خول ۔ صدفیوں یا قشریوں کا بیرونی سخت خول مثلا کچھوا ۔ انڈے ۔ اخروٹ ۔ بادام کا چھلکا ۔ |