Sr. | English Words | Urdu Words |
2071 | SHELL R Verb Report Error! | چھیلنا ۔ چھلکا اتارنا ۔ |
2072 | SHELL R Adjective Report Error! | شیل ۔ خول ۔ صدفیوں یا قشریوں کا بیرونی سخت خول ۔ مثلا کچھوا ۔ انڈے ۔ اخروٹ ۔ بادام کا چھلکا ۔ |
2073 | SHELL R Verb Report Error! | جھلی ۔ |
2074 | SHELL ACCOUNT R Noun Report Error! | شیل اکائونٹ ۔ ایک ایسی کمپیوٹر سروس جو صارف کو سروس پرووائیڈر کے سسٹم میں کمانڈ لائن انٹرفیس عام طور پر یونیکس کے شیلز میں سے ایک کے ذریعے داخل ہونے کی اجازت دیتی ہے بجائے اس کے کہ گرافیکل یوزر انٹرفیس سے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کی جائے ۔ |
2075 | SHELL ARCHIVE R Noun Report Error! | شیل آرکائیو ۔ یونیکس اور جی این یومیں کمپریسڈ فائلوں کا ایک مجموعہ جسے شئیرڈ کمانڈ استعمال کرتے ہوئے ایک ای میل سروس کے ذریعے ٹرانسمشن کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔ |