Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | UNISEX R Adjective Report Error! | ہَمَہ جِنسی ۔ مَردوں اور عورتوں دونوں کے لیے موزُوں مَثلاً مَلبُوسات ، بال بَنانے کے انداز ۔ صِنفی اعتبار سے ناقابِلِ اِمتیاز ۔ |
2 | UNISEX R Noun Report Error! | مرد و زن کے اندر ایک دوسرے کے انداز اور روش کو اپنانے کا میلان ۔ |
3 | UNISEXUAL R Adjective Report Error! | یَک جِنسی ۔ صِرف ایک ہی جِنس کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ وہ جِس میں صِرف نَر یا مادہ کے عضو ہوں جَیسے حیوان یا پھَل ۔ |
4 | UNISEXUAL R Adjective Report Error! | یک جنسہ ۔ ایک ہی جنس کی خصوصیت رکھنے والا ۔ |
5 | UNISEXUALITY R Noun Report Error! | یَک جِنسیت ۔ |