Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | VAMPIRE R Noun Report Error! | خونخوار بھوت جو رات کو قبر سے نکل کر سوتے ہوئے انسان کا خون بھی پی لیتا ہے ، مصاص روح ۔ |
2 | VAMPIRE R Noun Report Error! | بُھوت ، خونخوار رُوح جو قبر سے نکل کر لوگوں کا خون پیتی تھی ۔ خونخوار چمگادڑ ۔ |
3 | VAMPIRE R
Report Error! | شیطان ، جن ، بھوت ۔ |
4 | VAMPIRE R Noun Report Error! | چمگادڑ ۔ خون آشام ۔ خونخوار ۔ مصاص ۔ مُردہ جِس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ رات کو زِندہ ہو کر قبر سے نکل آتا ہے اور سوۓ ہووں کا خون چوستا ہے ۔ |
5 | VAMPIRE BAT R Noun Report Error! | مصاص چمگادڑ ۔ |