جِنس ۔ خاندان اور نُوع کے دَرمیان جَماعت بَندی میں ایک دَرجہ ۔ قَریب انواع ایک ہی جِنس میں رَکھی جاتی ہَیں ۔ مَثلاً شَیر ، بَبَّر شَیر اور بِلّی کو ایک ہی جِنس میں رَکھا جاتا ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us