عرُوقِ لَبنیَہ ۔ آنت کی وِلائی میں واقع لَمفَیٹِک نالیاں جو لَمف کو جَمَع کَرتی ہَیں ۔ جِس میں ہَضَم شُدَہ چِکنائی کے اجزا زیادَہ پائے جاتے ہَیں اِس لیے اِن کی رَنگَت سَفَید ہوتی ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us