LOCHIA Greek |
نَفاس ۔ ویجائنَل ڈِسچارج بَچّے کی پَیدائش کے تَقریباً ایک ماہ بَعد تَک عورَت کے رحَم سے رَطُوبَت کا اخراج ہوتا ہے اور رحَم خُود بھی سُکَڑ کَر پھُولی ہوئی رَگوں کو سُکَیڑتا ہے جِس کی وجہ سے خُون باہَر نِکَلتا ہے اِس عمَل کو نَفاس کہتے ہَیں |