سُورۃ لُقمَان، قُرانِ پاک کی اِکتیسویں [ ۳۱ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت بارہ ہے۔ سِوائے ۲۷ ویں اور ۲۸ ویں آیت کے [ جو کہ مدنی ہیں ] باقی تُمام آیات مکّہ مُکرّمہ میں نازل ہُوئیں۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us