MONGOL Noun |
مَنگول ۔ اِس سے بہتَر اِصطَلاح ڈاون کا سَنڈروم ہے ۔ ایسا بَچَّہ جو ذہنی طَور پَر پَسماندَہ ہو اور چہرَے کے خَدوخال مَنگول قَوم سے مُشابہ ہوں ۔ آنکھَیں بَیضوی اور جھُکی ہوں ۔ اِس میں کَروموسوم کی تَعداد ۴۷ ہوتی ہے اور عام اِنسان میں کَروموسوم کی تَعداد ۴۶ ہوتی ہے ۔ ایسے بَچّے اُن ماوں کے ہوتے ہَیں جِن کی عُمَر زیادَہ ہوتی ہے |