۱۹۵۳ء میں اِنٹَرنَیشنَل کانگریس آف مائیکرو بیالوجی نے یہ نام تَجویز کیا ۔ وائرَس کا اِنفلوئنزا گَروہ ۔ یہ میُوکَس خارَج کَرنے والے نَسیج کو مُتاثَر کَرتے ہَیں ۔ اِس میں پَیرا اِنفلوئنزا وائرَس اور تَنَفُّسی وائرَس ہَیں
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us