خیطے ۔ وَرم ۔ ایسی مَخلُوق جِن کی کَئی اقسام اور انواع اِنسان پَر طُفَیلی ہَیں ۔ اِن کی دو اقسام ہَیں ۔ ۱۔ ہُک وَرم اور وَہِپ وَرم یہ آنت میں رہتے ہَیں ۔ ۲ ۔ گَنی وَرم اور فَلَیریل وَرم یہ نَسیج کے طُفَیلی ہَیں
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us