وَرمِ عصب ۔ عصب کی شوزِش ۔ عمُوماً وِٹامَن ب کی کَمی کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ تَمباکُو نوشی اور شَراب کی زیادتی کی وجَہ سے ایسا ہوتا ہے ۔ عصبی تار میں دَرد اور جَلَن ۔ بَعض اوقات کُچھ حِصّے سُن ہو جاتے ہَیں
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us