شَمی ۔ سُونگھَنے کی حِس کے مُتَعلِق ۔ شَمتی عصب یا آلفَیکٹری نَرو ناک کی میُوکَس جھِلّی سے شُرُوع ہوتی ہے اور ناک کی چھَت میں ایتھائڈ ہَڈّی کی کَربَری فارَم پَلَیٹ سے گُزَڑ کَر آلفَیکٹری بَلب میں پُہَنچ جاتی ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us