AZEEZ Name |
عزيز ﷺ۔ غالب ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ، کہتے ہيں کہ اگر ہم مدينہ واپس گئے تو ہم ميں سے جو زور اور عزت والا ہے وہ کمزور اور ذليل کووہاں سے نکال دے گا ۔ حالانکہ زور اور عزت اللہ کی اور اس کے رسول ﷺکی اور مسلمانوں کی ہے ليکن منافق يہ نہيں جانتے ۔ سورہ منافقون ۱۸ ۔ |