يتيم ﷺ ۔ اللہ تعالی نے فرمايا ؛ کيا اللہ تعالی نے آپ ﷺ کو يتيم نہيں پايا پھر آپ ﷺ کو ٹھکانہ ديا ۔ يہ اسم مبارک آپ ﷺ کے منفرد ہونے کا سبب بھی ہے ۔ : دُرِّ يَتِيم ؛ يعنی قريش ميں منفرد و بے مثال ۔ (اسماءالنبی الکريم ﷺ جلد ۵ ص ۲۱۳۴ )
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us