وَضَع جَنَین ۔ رُخ ۔ بَچّے کا وہ حِصَّہ جو پیڑُو کے کِنارے میں پہلے داخَل ہوتا ہے اور لَیبَر میں سَروِکس میں اُنگلی سے محسُوس کیا جا سَکتا ہے پَیدائش کے وَقت پہلے خَارَج ہونے والا جِسمانی حِصَّہ کو جَنَین کا رُخ کہتے ہَیں
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us