MUNEEB Name |
مُنِيب ﷺ ۔ اللہ کی طرف رجوع کرنے والے ۔ حضور اقدس ﷺ اپنی دعا ميں يہ کلمات پڑھتے تھے ؛ اے ميرے رب ! مجھے اپنا بہت شکر کرنے والا ۔ بہت ذکر کرنے والا ۔بہت خوف کھانے والا ۔ تيرے حضور جھکنے والا ۔ گڑ گڑانے والا ۔ اور تيری طرف رجوع کرنے والا بنا لے ۔ ( سنن ابن ماجہ ۔ اسماء النبی الکريم ﷺ جلد ۵ ص ۱۹۳۶ ) |