گَنٹھیا ۔ وَجع المُفاصَل ۔ ایک غَیر مَخصُوص اِصطلاح جو کَئی مُختَلَف امراض کو ظَاہَر کَر تی ہے ۔ دَرد انگَیز وَرم جِس میں جوڑوں اور عُضلات میں سَختی بھی آ جاتی ہے ۔ اور دَرد بھی ہونے لَگتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us