پَسلیاں ۔ اضلاع ۔ ہَڈّیوں کے بارَہ جوڑے ۔ بالائی ۷ جوڑے اصلی پَسلیاں ہَیں جو اگلی طَرَف سٹَرنَم کے ساتھ مُلحِق ہوتی ہَیں اور باقی پانچ جوڑے کاذَب پَسلیاں ہَیں ۔ جِن میں سے پہلے تین جوڑے سٹَرنَم کے ساتھ جُڑے ہوتے ہَیں اور باقی دو آزاد ہوتے ہَیں
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us