SACCHARIN Noun |
جوہری شَکَّر ۔ مَعدنی شَکَّر ۔ جَب خَالَص ہو تو اِس کی مِٹھاس چینی یا شَکَّر سے ۵۵۰ گُنا میٹھی ہوتی ہے ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ اِس کا زیادَہ اِستَعمال نُقصان دہ ہوتا ہے ۔ شَکَّر کا مَعرُوف مُتبادَل |